Donate One-Time Meal for 10 Persons at Adam-e-Sani Dastarkhwan
At Adam-e-Sani Dastarkhwan, we serve 500+ underprivileged individuals daily, providing them with a warm and nutritious meal. Many of these individuals struggle to afford even one meal a day, including laborers, widows, orphans, and the elderly. Your one-time meal donation can help bring comfort and hope to those in need, ensuring that no one sleeps hungry.
By contributing, you become a part of a mission that spreads kindness and fulfills a fundamental necessity—feeding the hungry. Join us in this act of compassion and make a difference today! A small donation can bring a big change.
آدمِ ثانی دسترخوان پر ایک وقت کا کھانا عطیہ کریں
آدمِ ثانی دسترخوان روزانہ 500+ مستحق افراد کو مفت اور باعزت کھانے کی فراہمی یقینی بناتا ہے۔ ان میں مزدور، بیوائیں، یتیم بچے اور ضعیف افراد شامل ہیں، جو ایک وقت کے کھانے کے لیے بھی پریشان ہوتے ہیں۔ آپ کا ایک وقت کا کھانے کا عطیہ ان کے لیے راحت اور امید کا ذریعہ بن سکتا ہے، تاکہ کوئی بھی بھوکا نہ سوئے۔
یہ نیکی کا کام نہ صرف کسی کی بھوک مٹاتا ہے بلکہ آپ کے لیے بے شمار برکتوں اور دعاؤں کا سبب بھی بنتا ہے۔ آج ہی اس کارِ خیر میں شامل ہوں اور ایک بھوکے کے لیے روشنی کی کرن بنیں!